نسلی امتیاز یا قابلیت میں کمی برطانیہ مقیم پاکستانی

نسلی امتیاز یا قابلیت میں کمی۔۔۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں میں بڑھتی بے روزگاری کی وجہ کیا؟ برطانیہ کی ہاؤس آف کومنز ریسرچ لائبریری کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں رہنے والی تمام نسلی اکائیوں میں پاکستانی نژاد افراد کی بے روزگاری کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ برطانیہ میں اکتوبر […]

نسلی امتیاز یا قابلیت میں کمی برطانیہ مقیم پاکستانی Read More »