Heavy Rains

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

کوئٹہ (این این آئی)صوبہ بلوچستان میں بارش برسانے والا مغربی سسٹم داخل ہو چکا ہے جس کے تحت بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بارش برسانے والے مغربی سسٹم کے تحت کوئٹہ، خاران، چمن، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، پشین، زیارت، […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی Read More »