پنجاب بھر کے میڈیکل کالجز کے داخلے کا ٹیسٹ برائے سال2023

  MDCAT ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے پرچے امتحانی مراکز ارسال کر دہیے گئے ۔   لاہور – یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) اتوار (10 ستمبر) کو صوبے کے 11 شہروں میں قائم 29 مراکز پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کا انعقاد کرے گی۔ 67,000 سے زائد امیدوار ٹیسٹ […]

پنجاب بھر کے میڈیکل کالجز کے داخلے کا ٹیسٹ برائے سال2023 Read More »