آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم ترامیم کر دیں
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے انٹر نیشنل کرکٹ قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے مینز او ر ویمنز آفیشل کی میچ فیس برابر کر دی ہے ۔ ویمنزکرکٹ کےمیچ میں آفیشل کو بھی مینزکرکٹ جتنی میچ فیس ملےگی ،ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے میں اوورز کےدوران اسٹاپ واٹچ کااستعمال کیاجائےگا، میچ میں تین باراوورزکےدرمیان ساٹھ سیکنڈ سےزیادہ […]
آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم ترامیم کر دیں Read More »