Jam Sohaib Agriculture
Jam Sohaib Agriculture
Jam Sohaib Agriculture Read More »
Latest News
پاکستان کی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت ملکی تاریخ کی سب سے بلند سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 14 روپے 91 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نگران حکومت نے اپنے قیام کے پہلے ہی ہفتے میں ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب ساڑھے 17 اور 20 روپے اضافے کا اعلان کیا تھا۔