International Cricket Council ammended its rule for both mens and women cricket match

آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم ترامیم کر دیں

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے انٹر نیشنل کرکٹ قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے مینز او ر ویمنز آفیشل کی میچ فیس برابر کر دی ہے ۔

ویمنزکرکٹ کےمیچ میں آفیشل کو بھی مینزکرکٹ جتنی میچ فیس ملےگی ،ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے میں اوورز کےدوران اسٹاپ واٹچ کااستعمال کیاجائےگا، میچ میں تین باراوورزکےدرمیان ساٹھ سیکنڈ سےزیادہ وقت لینےپرپانچ رنزکی پینلٹی  لگائی جائے گی ۔

آئی سی سی کے مطابق پچ یا آٶٹ فیلڈ کوپانچ سال کےعرصےمیں پانچ یا چھہ ڈی میرٹ پوائنٹ  ملنے پرگراٶنڈ کاانٹرنیشنل سٹیٹس ختم کردیاجائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *